ہارون اباد /*(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید وائٹل کے کارکن محمد سرور عرف
ہارون اباد /*(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ضیاء الحق شہید وائٹل کے کارکن محمد سرور عرف شیرا نے عمرہ کی ادائیگی سے قبل وائٹل ہاؤس میں چوہدری محمد آصف ثناء حاجی محمد عالم کمبوہ اور دوستوں سے ملاقات کی دوست احباب نے پھولوں کے گلدستے اور مالائیں پہناکر رخصت کیا اللہ تعالیٰ عمرہ حج قبول فرمائے اور تمام دوستوں نے محمد سرور سے دعاؤں کی درخواست کی ہے