September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)ڈپٹی ڈائریکٹر آرکیٹیکٹ بہاولپور ثمرانہ وقار نے حاجی سعید احمد سے ملاقات کی اور کارڈیک وارڈ کے نقشہ جات و منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی۔

IMG-20260904-WA0123

حاجی سعید احمد اور امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء نے نقشہ جات کا جائزہ لیتے ہوئے جدید طبی ضروریات، مریضوں کے آرام اور بہترین وینٹیلیشن کو ترجیح دینے کی ہدایت کی، جبکہ وائیٹل گروپ کی جانب سے منصوبے کے تمام ضروری اخراجات برداشت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔