September 4, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

قصور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا جنون، ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد

IMG-20260903-WA0210
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

قصور
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا جنون، ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، پسٹل برآمد
تفصیلات کے مطابق قصور کے تھانہ صدر پتوکی پولیس کے ایس ایچ او عامر اسلم کی سربراہی میں بروقت کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنیوالا ملزم گرفتار کرکے پسٹل برآمد کر لیا
ملزم نے سر عام گاڑی میں کھڑے ہو کر ہوائی فائرنگ کی اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی تھی
تھانہ صدر پتوکی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو پسٹل سمیت گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی
ڈی پی او قصور کا کہنا ہے کہ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والوں کیساتھ سختی سے نمٹا جائے گا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0