September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*نویں کلاس کے امتحانتا کے نتاٸیج کا علان* *طالبات نے طلبا کی نسبت زیادہ نمبرز حاصل کٸیے*۔

IMG-20260903-WA0133
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*نویں کلاس کے امتحانتا کے نتاٸیج کا علان*
*طالبات نے طلبا کی نسبت زیادہ نمبرز حاصل کٸیے*۔

میلسی(محمدمختارسولگی) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز طرح ملتان تعلیمی بورڈ کی طرف سے بھی نویں ٓ کلاس کے امتحانات کے نتاٸیج کا اعلان کردیا۔ نواحی قصبہ دوکوٹہ کے سکول آکسفورڈ کی طالبہ مسکان ساگر نے 555میں سے 541 نمبر،ایمان فاطمہ نے 536 نمبر حاصل کرکے علاقہ بھر میں نماٸیاں پوزیشن حاصل کی۔ الطاہر بواٸز سکول کی خدیجہ بی بی نے 538 نمبرز،ہادیہ شریف نے 517نمبر حاصل کٸیے۔ مزید تفصیل کے مطابق نویں کلاس کے امتحانات میں کامیاں حاصل کرنیوالوں میں اکثریت بچیوں کی ہے۔ بچوں کی نسبت بچیوں نے زیادہ نمبرز حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0