رضیہ نورین آپکا شکریہ ❤️ آگ لگنے کے بعد جب افراتفری میں جب ڈاکٹرز، نرسیں، الیکٹریشن اور سارا عملہ بھاگ گیا، لیکن مسیحی نرس
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
رضیہ نورین آپکا شکریہ ❤️
آگ لگنے کے بعد جب افراتفری میں جب ڈاکٹرز، نرسیں، الیکٹریشن اور سارا عملہ بھاگ گیا، لیکن مسیحی نرس اپنی جان کی پروا کیے بغیر وہیں رکی، بچوں کی جانیں بچائیں اور ثابت کیا کہ مسیحی محبت کیا ہے
اور مسیحی ایمان کی گواہی کیا ہوتی ہے۔
کیونکہہسپتال میں جب بچوں کی نرسری میں آگ لگی تو دو مسلمان نرسیں آگ دیکھ کر بھاگ گیئں جبکہ مسیحی نرس رضیہ نورین نے اپنی جان پر کھیل کر ایک بچے کو بچا لیا