خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی نے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر خوشاب محمد علی سے ملاقات کی اور کشمیر الیکشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ پولنگ سٹیشن کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔انہوں نے بتایا کہ دو پولنگ سٹیشن اعظم کالونی ایک 53 ایم بی اور ایک جوھر آ باد میں ھوگا پر امن پولنگ کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]