7

فیصل آباد۔محمد۔علی۔مصطفائی۔۔ شجرکاری مہم جاری ھے۔گزشتہ روز کینال سیف ھوم

فیصل آباد۔محمد۔علی۔مصطفائی۔۔
شجرکاری مہم جاری ھے۔گزشتہ روز کینال سیف ھوم کالونی میں معروف سماجی کارکن محمد عدنان کی دعوت پر المصطفی فاونڈیشن کے رضکار ضلعی جنرل سیکرٹری میاں ابرار ضیاء کی قیادت میں محمد اویس مصطفائی اور ملک عمر اعوان کے ہمراہ کینال سیف ھوم جڑانوالہ روڈ پر شجرکاری کی۔اس موقع پر محمد عدنان نے المصطفی فاؤنڈیشن کے رضکاروں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ المصطفی فاؤنڈیشن نے جو سوشل میڈیا پر کمپین شروع کی ھے اسکا اثر ھے کہ آج ھم یہاں پودے لگا رھے ھیں۔ان شاءاللہ انکی حفاظت کی جائے گی۔میاں محمد ابرار ضیاء نے کہا کہ المصطفی فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خالد حسین شھزاد کی طرف سے جو اشتہار دیا گیا ھے کہ ھم پودے مفت مہیا کریں گے پہ اسی سلسلے کی کڑی ھے۔محمد عدنان نے رابط کیا اور المصطفی رضکار آج یہاں شجرکاری کررھے ھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں