اردن آپ کو یقین نہیں آئے گا اردن میں اتنی بڑی تباہی۔ایران نے اردن میں امریکی بیس پر موجود F-18 لڑاکا طیاروں کے اڈے کو نشانہ بنایا
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
اردن آپ کو یقین نہیں آئے گا اردن میں اتنی بڑی تباہی۔ایران نے اردن میں امریکی بیس پر موجود F-18 لڑاکا طیاروں کے اڈے کو نشانہ بنایا تو لگ بھگ 13 ارب ڈالر مالیت کے جیٹ طیارے تباہ ہو گئے۔
اہم خبر | خطے میں جاری عسکری کشیدگی کے تازہ ترین پیش رفت کے طور پر، ایرانی فوج نے اپنے بیان میں اردن کے ‘بلیو ایئر بیس’ (Blue Air Base) میں موجود F-18 لڑاکا طیاروں کے اڈے اور امریکی فوج کی تنصیبات کو فضائی حملے کے ذریعے نشانہ بنایا۔امریکی ائر فورس کی بڑی تباہی۔