پنجگور/ بلوچستان پنجگور کے علاقے خدابدان میں عبدالرحمن محلہ کے گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ
پنجگور/ بلوچستان
پنجگور کے علاقے خدابدان میں عبدالرحمن محلہ کے گھر میں مسلح افراد کی فائرنگ
پنجگور ، فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات مزدوروں قتل ایک زخمی
قتل ہونے والے تمام مزدوروں کا تعلق ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے ہے
مزدور کرائے کے گھر میں رہائش پذیر تھے