google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
8

پاکستان تحریک طالبان کے ابو تحریک طالبان افغانستان یعنی ٹی ٹی اے والے

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

پاکستان تحریک طالبان کے ابو تحریک طالبان افغانستان یعنی ٹی ٹی اے والے
خلافت کے دعویدار پاک فوج سے ٹھکائی کے ڈر سے
یونیفارم اتار کر عام کپڑوں میں پوسٹوں کو چھوڑ چھوڑ بھاگ رہے ہیں اور اپنی شلواریں اور یونیفارم چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں
یہ ہیں جی دنیا کے سب سے بہادر لوگ جنہوں نے وقت کی سپر پاور برطانیہ سے مقابلہ کیا اور وقت کی سپر پاور روس کو توڑا اور پھر وقت کی سپر پاور امریکہ کو شکست دی
مگر یہ اتنے بہادر ہیں کہ ماشاءاللہ اب اپنی پوسٹیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہیں اور بار بار قطر و سعودی عرب کی منت کرکے سیز فائر کی بھیک مانگ رہے ہیں
آج قطر میں اس بارے بات چیت ہوگی
مگر ہمیں یقین ہے یہ افغانی اتنے خودار ہیں کہ اس میٹنگ میں نہیں جائینگے اور جنگ کرینگے پاکستان سے اور اسلام آباد پر جلد اپنا جھنڈا لہرا دینگے
کیونکہ ان کی پشت پر کائنات کے سب سے نڈر ملک انڈیا کا ہاتھ جو ہے لعنت ہے
#قصوریات

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں