google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
‼️حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں پہلے سے ذبح شدہ مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔۔۔‼️
‼️مرغی فروش گاہک کے سامنے تندرست زندہ مرغی ذبح کریں۔۔۔‼️
‼️شہریوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پہلے سے ذبح مرغی نہ خریدیں۔۔۔‼️
‼️یہ اقدام کا مقصد حرام گوشت کی فروخت کی روک تھام کیلئے کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔‼️