ماضی کی مشہور فلمی اداکارہ فردوس بیگم کے انتقال اور تدفین کی داستان بہت افسردہ کر دینے والی ہے، اپنے حُسن و جمال اور اداؤں سے ایک زمانے کو دیوانہ بنانیوالی فردوس بیگم جب اس جہاں سے رخصت ہوئیں تو فلمٹسار نغمہ کے پرسنل سکریٹری اور معروف یوٹیوبر اکرم کاکا کے مطابق انکے جنازے میں محض36افراد شریک ہُوئے، ہند،سندھ تک شہرہ رکھنے والی فردوس بیگم کے جنازے میں فلم انڈسٹری کے لوگ بھی شریک نہ ہُوئے۔۔۔رنگا رنگ روشنیوں سے چمکتی اس دنیا کا المیہ اور اصلیت یہی ہے کہ یہاں کوئی کسی کا نہیں سب دولت اور حسن کے پجاری ہیں ۔۔۔۔

ماضی کی مشہور فلمی اداکارہ فردوس بیگم کے انتقال اور تدفین کی داستان بہت افسردہ کر دینے والی ہے،
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0