google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)انچارج صوبائی محتسب پنجاب ریجنل آفس سرگودھا، چوہدری ممتاز احمد دیو مورخہ 16.10.2025 بروز جمعرات صبح 11:00 بجے اسسٹنٹ کمشنر قائد آباد کے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔کھلی کچہری میں صوبائی محکموں کے خلاف شکایات سنی جائیں گی اور موقع پر حل بھی کی جائیں گی۔ کھلی کچہری میں محکموں کے نمائندگان بھی شرکت کریں گے۔ عوام الناس کو کھلی کچہری میں شرکت کی اپیل کی گئ ہے۔