google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
23

جھنگ میں قندیل بلوچ نامی خواجہ سراء کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرنے کا معاملہ حل ھو گیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

جھنگ میں قندیل بلوچ نامی خواجہ سراء کو اسلحہ کے زور پر اغواء کرنے کا معاملہ حل ھو گیا

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ریٹائرڈ) بلال افتخار کیانی نے فوری نوٹس لے کر، دو مرکزی ملزمان کو گرفتار کروا لیا

خواجہ سراء قندیل بلوچ کو ملتان سے بروقت بازیاب کروا لیا گیا ھے

ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے ، قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ھے

خواجہ سراء کو ملہوآنہ موڑ کے قریب سے اغواء کر کے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا تھا

ملزمان اسرار اور ذیشان سے انٹیروگیشن کا عمل جاری ہے، مزید انکشافات متوقع ہیں
اس موقعے پر ڈی پی او جھنگ کیپٹن بلال افتخار کیانی نے کہا کہ

کمزور طبقات کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے،

ملزمان اور انکے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائیگا،

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں