google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
12

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی سکھر.سکھر کے معروف سیاسی شخصیت ایڈووکیٹ سردار کیبربٹھی نے بھی فریال تالپور سے ملاقات کے بعد اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی گے میںت جب پ شمولیت کا اعلان کیا۔فریال تالپور نے ایڈووکیٹ

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اب رخ کرتے ھیں سکھر کا جہاں سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
سکھر.سکھر کے معروف سیاسی شخصیت ایڈووکیٹ سردار کیبربٹھی نے بھی فریال تالپور سے ملاقات کے بعد اپنی برادری سمیت پیپلز پارٹی گے میںت جب پ شمولیت کا اعلان کیا۔فریال تالپور نے ایڈووکیٹ سردار کبیر بھٹی کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی ہے جو جمہوریت پر یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ کئ سالوں سے اس پارٹی کو ختم کرنے کی کوشیش کی جاتی رہی ہے اللہ کے فضل سے پارٹی کو ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے سردار کبیر بھٹی شمولیت کرنے کے بعد اپنے حلقے میں پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا اور ان کو ان کی رہائش گاہ پر ان کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے سکھر کی صحافی برادری کے سردار کبیر بھٹی ،خالد بھابھن، اشفاق کھوسو،عدنان شیخ،ریاض ابڑو،اچھو بھٹی و دیگر افراد نے ان کو مبارکباد اور ان کو پھول پہناۓ اس موقع پر سردار الاہی بخش انیل بھٹی نے عش آۓ ہوۓ افراد کا شکریہ ادا کیا اور کہا پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے اور اس پارٹی نے ہمیشہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں حبپر حل کیا آج بھی بھٹو عوام کے دلوں پر راج کر رہا ہے اور ہمیشہ کرتا رہے گا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں