google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
31

عتیقہ اوڈھو ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ عتیقہ اوڈھو 12فروری 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور وہیں تعلیم حاصل کی

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

عتیقہ اوڈھو
ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ
عتیقہ اوڈھو 12فروری 1968 کو کراچی میں پیدا ہوئیں اور وہیں تعلیم حاصل کی
میک اپ آرٹسٹ اور ہیئر اسٹائلسٹ کی حیثیت سے پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا
1992 میں انور مقصود نے اپنے ڈرامہ ستارہ اور مہر النسا سے ٹیلی ویژن پر بطور اداکارہ متعارف کروایا بعد ازاں انہوں نے بےشمار ڈراموں میں کام کرکے شہرت سمیٹی دشت نجات پرچھائیں ہم سفر وغیرہ ان کے معروف ڈرامے ہیں
آپ نے چند فلموں میں بھی کام کیا جن میں جو ڈر گیا وہ مرگیا
ممی، مجھے چاند چاہیے ، وغیرہ شامل ہیں
اس کے علاوہ عتیقہ اوڈھو مشہور برینڈ ، اوڈھو کاسمیٹکس کی بانی اور اونر بھی ہیں
57 سالہ عتیقہ اوڈھو پاکستان کی خوبصورت ترین چہروں میں سے ایک ہیں

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں