google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
فردوس بیگم کے اس دارِ فانی سے رخصت ہونے کی داستان بڑی دُکھی اور افسردہ کر دینے والی ہے، اپنے حُسن و جمال اور اداؤں سے ایک زمانے کو دیوانہ بنانیوالی فردوس بیگم جب اس جہاں سے چلیں تو فلمٹسار نغمہ کے پرسنل سکریٹری اور معروف یوٹیوبر اکرم کاکا کے مطابق انکے جنازے میں محض36افراد شریک ہُوئے، ہند،سندھ تک شہرہ رکھنے والی فردوس بیگم کے جنازے میں فلم انڈسٹری کے لوگ بھی شریک نہ ہُوئے۔۔۔