google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
32

اُس نے نوکری چھوڑ دی کیونکہ وہ نورجہاں کا اندھا عاشق تھا، لیکن جب پہلی بار اس سے ملوایا گیا

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اُس نے نوکری چھوڑ دی کیونکہ وہ نورجہاں کا اندھا عاشق تھا، لیکن جب پہلی بار اس سے ملوایا گیا تو اس کے بدن پر پھٹے ہوئے کپڑے تھے جن میں پیوند لگے ہوئے تھے، چہرے پر گھبراہٹ طاری تھی اور زبان جیسے بند ہو گئی ہو، سامنے ملکہ ترنم نورجہاں بیٹھی تھیں اور وہ کچھ کہہ نہ پا رہا تھا، مگر نورجہاں نے شفقت بھری نگاہ ڈال کر پوچھا: “کیسے آنا ہوا؟” تب وہ بمشکل بولا: “میں ایک غریب شاعر اور آپ کا عقیدت مند ہوں، حسرت ہے کہ آپ میرا لکھا گیت گائیں۔” نورجہاں نے مسکراتے ہوئے کہا: “اچھا دکھاؤ تو کون سا گیت؟ بلکہ کیوں نہ تم میری فلم دوپٹہ کے سارے گانے لکھو، میں صرف تمہارے ہی لکھے نغمے گاؤں گی۔” یہ وہی مشیر کاظمی تھے جو آگے چل کر درجنوں سپرہٹ گیتوں کے خالق بنے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں