146

*_سب سے بڑا مسلہ فائلر اور نان فائلر کا ہیں . اور یہ مسلہ چھوٹے طبقہ کے بزنس مینوں کو سب سے زیادہ متاثر کرے گا ۔_*

*_سب سے بڑا مسلہ فائلر اور نان فائلر کا ہیں . اور یہ مسلہ چھوٹے طبقہ کے بزنس مینوں کو سب سے زیادہ متاثر کرے گا ۔_*

*_اگر آپ فائلر ہیں . تو کمپنی کی بنائی گئی ہر شے پر آپ کو 5 فیصد چھوٹ ملے گا . لیکن اگر آپ نان فائلر ہیں . تو ہر شے پر آپ کو وہ پانچ فیصد دینا پڑھیں گا ._*
*_( مثال کے طور پر ایک شے فائلر کو 1200 میں ملے گا . وہی شے نان فائلر کو 1260 میں ملے گا )_*
*_اب اس کا اثر کس پر پڑھیں گا ؟ عام آدمی پر . . . . . . کیوں کہ دكاندار ہے یا ہوٹل والا ہے . یا کوئی میڈیکل اسٹور والا ہیں . وہ یہی 5% کسٹمر سے ہی وصول کرے گا ._*

*_اب دوسری اہم بات اگر آپ فائلر ہو گئے ہیں . . . . . . . تو آپ کا سارا ریکارڈ سرکار کے پاس جائیں گا . آپ پراپرٹی کا کام کرتا ہے . یا كمپنی چلاتے ہیں . آپ جتنا سیل کرتے ہیں . سال کے آخر میں fbr یا جتنے ٹیکس والے ادارہ ہیں . آپ کے دروازہ پر دستک دیں گے ._*
*_مثال کے طور پر آپ نے پراپرٹی خرید لی یا بھیج دی . جس کی قیمت 30 لاکھ ہیں . تو اس پر آپ کو 5% ٹیکس جمع کرنا پڑھیں گا مطلب 1 لاکھ پچاس ہزار روپے . کیوں کہ زمینی انتقال تو ویسے بھی آنلائن ہیں . . . . . اگر آپ فائلر ہیں . . . . . . چاہے سال کے آخر میں ہو یا درمیان میں ._*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں