September 3, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

برطانوی شاہ چارلس اور محسن نقوی کی ملاقات، کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی پر گفتگو

IMG-20260903-WA0153
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

برطانوی شاہ چارلس اور محسن نقوی کی ملاقات، کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی پر گفتگو

شاہ چارلس نے پاکستان میں امن و امان بحال رکھنے کی کوششوں پربھی گفتگو کی۔

برمنگھم(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق برطانوی بادشاہ چارلس کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے ملاقات ہوئی، یہ ملاقات شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں ہوئی۔تقریب میں بادشاہ چارلس نے پاکستانی کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز سے گفتگو کی، تقریب میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی موجود تھے۔برطانوی بادشاہ چارلس کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے کرکٹ اور پاکستان میں انسداد دہشتگردی کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔ شاہ چارلس نے پاکستان میں امن و امان بحال رکھنے کی کوششوں پربھی گفتگو کی۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0