September 1, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

نواب آف کالا باغ (گورنر امیر محمد خان ) کی پوتی سمیرا ملک19 دسمبر 1965 کو پیداہوئیں ،پنجاب

FB_IMG_1788262103025
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

نواب آف کالا باغ (گورنر امیر محمد خان ) کی پوتی سمیرا ملک19 دسمبر 1965 کو پیداہوئیں ،پنجاب یونیورسٹی سے سیاسیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی،2002 ء کے عام انتخابات میں این-اے 69 خوشاب 1 سے پہلی مرتبہ الیکشن لڑ کر کامیابی حاصل کی،2002،2008،اور2013 کے تینوں انتخابات میں اپنے دیور ملک عمر اسلم اعوان کے مقابلہ پر کامیاب ہُوئیں ،میاں نواز شريف کی وطن واپسی پر ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہو گئیں ،2018 کو نا اہلیت ختم ہونے پر چوتھی مرتبہ الیکشن لڑا،انہیں 2013 کو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دے دیا گیا تھا،جبکہ 9 جون 2018 کو نظرِثانی درخواست کی مکمل سماعت کے بعد انہیں دوبارہ اہل قرار دے دیا گیا تھا،سمیرا ملک 2004 کو شوکت عزیز کی وفاقی کابینہ میں وزیرِ سیاحت رہیں اسکے علاوہ وہ وفاقی وزیر برائے خواتین و امورِ نوجوانان بھی رہ چکی ہیں ۔۔۔۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0