خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تحصیل نورپورتھل ڈاکٹر ملک منیر حسین کلو نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو سرسبز و شاداب بنانےکےلیے ہمیں من حیث القوم اپنا کردار ادا کرناچاہیے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈپٹی ڈی ای او آفس میں