میلسی (بیو رو چیف )ملتان روڈ پر ناجائز تجاوزات قائم کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر میلسی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کی عوامی شکایات پر کاروائی شکوری سویٹ اور شکوری جوس کارنر سیل کر دیا شہریوں کا انتظامیہ کے اس کاروائی پر خوش،یہ کاروائی جاری رکھنے کی اپیل،تفصیل کے مطابق گذشتہ رات ملتان روڈ پر ناجائز

(اوکاڑہ جاوید راہی)پنجاب یونیورسٹی لاہور میں انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسزز کے ایگرانومی ڈیپارٹمنٹ کے بورڈ آف سٹڈی کا اجلاس پروفیسر ڈاکٹر بلال چٹھہ کی چیئرمین شپ میں ہوا اجلاس میں چودھری محمد مقصود احمد جٹ نائب صدر پوٹیٹو ویجیٹبل فروٹ گرورز کوآپریٹو سوسائٹی پاکستان نے بھی

عمرکوٹ(ڈاکٹر ایم لال واگھانی)پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی راناہمیرسنگھ سوڈو نے کہاہےکہ زراعت کا شعبہ پاکستان کی معشیت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے وفاقی حکومت کازرعی تحقیقاتی ادارہ (پی اے آرسی)ایرڈ زون ریسرچ سینٹرعمرکوٹ زرعی شعبہ کی ترقی کےلیے اہم کردار ادا کررہا ہےرکن سندھ اسمبلی رانا ہمیرسنگھ نے آج عمرکوٹ میں