*ٹوبہ ٹیک سنگھ(افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ)امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 123اور علاقہ کمالیہ کی معروف سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت چوہدری خوشی محمد جٹ نے کہا ہے کہ آزادی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نعمت عظمیٰ ہے 14اگست کے

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) عثمان غنی بطور اسسٹنٹ کمشنر خوشاب تعینات ، عوامی، سماجی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار ۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔ عثمان غنی انتہائی قابل اور محنتی آفیسر ہیں