سکھر ( بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) آل پاکستان آرگنائیزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹری صوبہ سندھ کے صدر و سکھر ایوان صنعت و تجارت کے سابق صدر ملک محمد رضوان الحق نے کہا ہے کہ نت نئے ٹیکسز کے نفاذ کے بعد معیشت سستی روی کا شکار ہوگئی ہے،