*صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان سے متعلق جب زہر دینے کی بات چلی توان کے ذاتی معالج نے طبی معائنے کے بعد کہا کہ زہر کی کوئی علامات نہیں پائی گئی، بشریٰ بی ںی نے سوال کا جواب نہیں دیا ، صحافی نے سوال کیا کہ، آپ نے ٹوائلٹ کلینر کھانے میں ملانے پر بڑے الزامات لگائے لیکن

*عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران بار بار منع کرتے رہے ، بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جواب دیا کہ، مجھے بات کرنے دیں میں آج ساری بات میڈیا کے سامنے رکھوں گی، عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کہا یہ سینسرڈ میڈیا ہے آپ کی بات نہیں

*آج صبح 4 بجے سادہ کپڑوں میں 20 لوگ زبردستی گھر داخل ہوئے ،ہمارے گھر کا دروازہ توڑ کر لوگ داخل ہوئے ،گھر کا سرچ آپریشن شروع کر دیا،میرا موبائل فون بھی لے لیا،احمد جنجوعہ کا لپ ٹاپ موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ،سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد احمد جنجوعہ کو