سکھر (بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن یونیورسٹی ٹیسٹ کے بعد بھرتی ہونے والے 17ہزار سے زائد اساتذہ کا انکریمنٹ ختم، اساتذہ انکریمنٹ کی بحالی کے لئے دفاتر کے چکر لگانے پر مجبور، ایجنٹ بھی سرگرم، فی کس ایک ہزار روپے وصولی کا انکشاف، پی ایس ٹی