ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) خلیفہ قبلہ محمد اکرم چشتی صابری (رح) کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر ختم شریف کا احتمام خلیفہ مجاز محترم غلام دستگیر چشتی صابری کی زیر صدارت استانہ عالیہ خلیفہ محمداکرم چشتی صابری (رح) الہاشم کالونی ہارون اباد میں

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے )ڈپٹی کمشنر خوشاب سروش فاطمہ شیرازی کی زیر صدارت گزشتہ 5روزہ انسداد پولیو مہم کے ایوننگ پولیو ریویو میٹنگ کاانعقاد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے جاری پولیو مہم کے پہلے روزکا تفصیلی جائزہ لیا۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر صائمہ اکرام نیازی نے ڈپٹی کمشنر کو ضلع کے تمام یونین کونسلز،