ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) عبد الحفیظ باجوہ اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات ہو گئے ہیں ان سے پہلے کفایت اللہ چوہان اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات تھے اسسٹنٹ کمشنر نے چارج سنبھال کر شہر کے تمام بازاروں کو دورہ کیا دوکان داروں سے ملاقات کی ان کو

طارق بشیر چیمہ صاحب کے اتحاد گروپ نے بہاولپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس میں صدر چیمبر آف کامرس ملک سرفراز ناظم اور ملک سجاد احمد علوی صاحب کو سئنیر نائب صدر منتخب ہوئے ہیں اتحاد گروپ کی پوری ٹیم

اوکاڑہ۔۔بیورو چیف جاویدراھی ۔۔۔فوڈ ونڈو کی انتظامیہ نے چرچ روڈ پر ناشتہ چوک کے نام سے ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کی بنیاد رکھی ۔۔یہاں ہر طرح کے پکوان جس میں نہاری کے علاؤہ روایتی ڈیشییں۔مثلا ۔مٹن۔ چکن۔بیف۔اور خالص دیسی پاکستانی کھانے بھی تیار کئے جارھے ھیں ۔۔ناشتہ