پاکستان انجینئرنگ کونسل کے سابقہ چیرمینوں نے اربوں کی دہاڑیاں لگائیں ۔انجینرنگ کونسل میں اقتدار سے جڑے رہنے کیلئے میرٹ سے ہٹ کر اپنے بندے سیٹ کیے پاکستان انجنئیرنگ کونسل میں سالانہ 10 ارب روپے مختلف مد میں اکھٹے ہوتے ہیں ۔انجینرنگ کونسل کے ھی انجینئر نے پوش باختہ اربوں کے فراڈ کا انکشاف کا دیا۔

قصور موجودہ حکومت صحت سہولیات میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے دس لاکھ کی آبادی والے شہر قصور میں موجود واحدبابا بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ادویات کی شدید قلت کا شکار مریضوں کے لواحقین سمیت ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر بھی پریشان،جبکہ ایم ایس ڈاکٹر نیاز صادق نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے فری