اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی لارجر بنچ آج مسنگ پرسنز کے کیسز کی اہم سماعت کریگا، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس ارباب محمد طاہر بنچ کا حصہ ہیں. جسٹس محسن اختر کیانی کے نوٹ پر چیف جسٹس عامر فاروق نے لارجر بنچ تشکیل دیا تھا