ھمارے بہت پیارے دوست۔محسن۔اور ھر دکھ سکھ کے ساتھی۔انکی ایک ھی بات مجھے بار بار یاد آرھی ھے۔کہ ڈاکٹر صاحب میں آپ کے ساتھ ھوں۔جب کبھی کوئی تنظیمی معاملات پر بات ھونی تو ایک ھی جواب ھوتا میرا ووٹ آپکے لیے ھے۔بہت ھی مخلص۔پیارے دوست انجمن طلبہ اسلام ۔مصطفائی تحریک۔المصطفی ویلفیئر

خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے) ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ہوم خوشاب کی ڈرائیونگ کلاس شاندار کامیابی سے ہمکنار ،متعدد طالبات نے کار اور موٹر سائیکل کی ڈرائیونگ سیکھ لی ، عوامی، سماجی حلقوں کی طرف سے مینیجر ادارہ ہذا میڈم ام فروا ہمدانی اور ان کی پوری ٹیم کو زبردست خراج تحسین

سکھر (بیورو چیف دعا آن لائن نیوز سیدضیاءالرحمٰن ) ضیاءالرحمٰن ) آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن سکھر ڈویژن کی جانب سے او زیڈ ٹی گرانٹ، تنخواہوں و پنشن میں اضافہ کے لئے سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. مظاہرے میں مختلف محکموں کے ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

سکھر (بیورو چیف سیدضیاءالرحمٰن) ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجہ دھاریجو نے سیپکو حکام کو ہدایت کی ہے کہ سکھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کو کنٹرول کرکے بجلی چوری کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں اور بجلی چوری میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے، ڈپٹی کمشنر سکھر نے یہ ہدایات اپنے