تحریک انصاف اپنا سیاسی کیس آرمی چیف کے سامنے پیش کرے گی ( سپیڈ بریکر ،میاں حبیب ) سیاسی معاملات کی گرد سموگ کی طرح بیٹھنے کا نام ہی نہیں لے رہی جس طرح آلودگی کے باعث دھرتی کو بخار چڑھا ہوا ہے اور وہ ہر ذی جان کو متاثر کر رہی ہے سانس بھی صیح طرح سے نہیں لینے دے رہی اور اس سموگ نے جانداروں کے لیے