‏سنیما کی تاریخ کا سب سے بڑا مزاحیہ اداکار چارلی چیپلن اپنا ایک واقعہ بیان کرتا ہے: بچپن میں ایک بار میں اپنے والد کے ساتھ سرکس کا شو دیکھنے گیا ہم لوگ سرکس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے قطار میں کھڑے تھے۔ ہم سے آگے ایک فیملی تھی،جس میں چھ بچے اور ان کے والدین تھے،

اپنا من بھی ہلکا کر لے اور پرنسپل کا منہ بھی بند کر دے مگر اسے اپنے اور اپنی بچی پہ بے پناہ ترس آیا جس نے مزید ایک اور سال اس اونچی دوکان کے پھیکے پکوان والے سکول نما کاروباری ادارے میں مزید ایک اور سال گزارنا تھا. ہادیہ کی ماں کی آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو تھے انھیں