15

جہلم _ چالان 2000

جہلم _ چالان 2000
بہت دنوں سے انجن آئل تبدیل نہ کرسکنے کے باعث بائیک کا انجن دھواں دینے لگ گیا آج کافی دنوں بعد بڑی مشکل سے دیہاڑی لگی تو گھر میں آٹا بھی نہیں تھا بازار آٹا لینے نکلا تو نئے قوانین کی لسٹ لیئے وارڈن سے آمنا سامنا ہوگیا
بائیک والا جناب میری دیہاڑی 800 ہے جو سارا دن کام کرنے کے بعد ملتی ہے اور آپ نے ایک منٹ میں 2000 روپے کا چالان کر دیا اب میں بچوں کے لیے گھر کیا لے کر جاؤں گا۔ ذرائع کے مطابق اس مکالمے کے بعد موٹرسائیکل سوار کو پڑنے والا دل کا دورہ جان لیوا ثابت ھوا …

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں