google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
30

یہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن،شبنم ہیں ،جسے دیکھ کر لوگوں کے چہرے کھل اٹھتے تھے۔ سولہ دسمبر 1971 کے سانحہ کے بعد جب مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

یہ لاکھوں دلوں کی دھڑکن،شبنم ہیں ،جسے دیکھ کر لوگوں کے چہرے کھل اٹھتے تھے۔ سولہ دسمبر 1971 کے سانحہ کے بعد جب مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن چکا تھا، شبنم کے پاس موقع تھا کہ وہ ڈھاکہ لوٹ جائیں، مگر اُنہوں نے پاکستان کو ہی اپنا گھر سمجھا۔وہ لاہور کے گلبرگ میں رہتی تھیں جہاں ان کے گھر کے باہر مداحوں کا ہجوم دن رات ایک جھلک کی امید لیے کھڑا رہتا، اور فلم اسٹوڈیوز کے دروازوں پر بھی دیوانوں کی بھیڑ لگی رہتی۔ یہی وہ وقت تھا جب شبنم اپنے کیریئر کے بامِ عروج پر تھیں، لیکن کسی کو کیا خبر تھی کہ قسمت ایک ایسا موڑ لینے والی ہے جو سب کچھ بدل کر رکھ دے گا۔ایک واقعے نے ساری زندگی بدل ڈالی، اُنہوں نے دلبرداشتہ ہوکر فلمی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہا، اپنی گلبرگ لاہور والی کوٹھی اونے پونے داموں بیچی، اور ہمیشہ کے لیے بنگلہ دیش شفٹ ہو گئیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں