15

📌‏اچانک سیز فائر کیسے ہوا اور امریکہ کیوں بیچ میں آیا؟

📌‏اچانک سیز فائر کیسے ہوا اور امریکہ کیوں بیچ میں آیا؟
کل تک جب بھارت پاکستان پر حملے کر رہا تھا تو امریکہ کہتا تھا کہ یہ ہماری جنگ نہیں ہے مگر صبح جب ہم نے مارنا شروع کیا تو بھارت نے چار دفعہ امریکہ سے رابطہ کر کے سیز فائر کروانے کا کہا کیونکہ اس کا ڈیفنس سسٹم تباہ ہو چکا ہے۔
جس کے بعد پاکستان کو منایا گیا اور بالاآخر پاکستان سیز فائر پر مان گیا.
اس سیز فائر کی تفصیلی کہانی بعد میں .❣️

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں