47

گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز (لیٹ) کا بیٹا ہے ۔۔ یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔🇵🇰

🚨گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز (لیٹ) کا بیٹا ہے ۔۔ یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔🇵🇰
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا 🔥
فیصل آباد کا سپوت فخر پاکستان
کیپٹن کامران بھٹی جس نے دشمن مُلک میں گھس کر تباہی مچا دی

فیصل آباد ۔ اس بہادر قوم کے سپوت کا تعلق 462 گ ب عیسیٰ نگری سمندری سے تعلق ھے،

فیصل آباد ۔شیر دل پائلٹ نے ابتدائی تعلیم فیصل اباد گورنمنٹ کوتوالی ہائر اسکول سے حاصل کی

فیصل آباد ۔والدہ شہناز بی بی الائیڈ ہسپتال میں سٹاف نرس تھی

فیصل آباد ۔ان کی دو بہنیں لیڈی ڈاکٹر بن کر الائیڈ ہسپتال میں اپنی خدمات دے رہی ہے

فیصل آباد ۔💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں