خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلین نیوز ٹی وی محمد عامر حسین قریشی سے
اوسی
میلسی کے علاقہ اڈا ہری چند پر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
میلسی وطن عزیز پر بھارت کے بزدلانہ حملے کے خلاف پاک فوج سے اظہار میلسی کے علاقہ اڈا ہری چند پرریلی نکالی گئی جس کی قیادت ایم پی اے نعیم خان بھابھا کے بیٹے شاہزیب خان بھابھا اور چوہدری عتیق الرحمن نے کی جس میں انتظامیہ،تاجران ، اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت ریلی میں پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے گئےاس موقع پر مقررین خطاب کرتے ہوئے کہا
پاکستان کا ہر فرد اپنی پاک افواج کیساتھ کھڑا ہے
ریلی کے اختتام پر پاک فوج کی کامیابی کیلئے دعا بھی کی گئی