24

میلسی (بیو رو چیف اندھی بادو باراں ما ں باپ کی گود سونی کرگئی شدید آندھی کی وجہ سے

میلسی (بیو رو چیف اندھی بادو باراں ما ں باپ کی گود سونی کرگئی شدید آندھی کی وجہ سے دیوار گرنے کم سن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق سٹی پریس کلب میلسی کے صدر قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ کے سوشل میڈیا ایڈوائزر اور کزن مرزا مسرور بیگ ایڈووکیٹ کے بھتیجے مرزا عدنان پرنس قدیر کا 13 سالہ بیٹا بادشاہ وفات پا گیا شہر بھر میں اپنی معصوم شرارتوں اور پیاری باتوں سے سب کا دل لبھانے والا بادشاہ اپنے باپ کے کولڈ ڈرنک کارنر پر باپ کا ہاتھ بٹاتا مگر اجل سے کون بھاگ سکا ہے تیرہ سالہ بادشاہ بارش اور آندھی کے باعث گرنے والی دیوار کے نیچے دب کیا جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہو ہسپتال میلسی لے جایا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لا کر بادشاہ انتقال کر گیا نماز جنازہ اٹھا تو جیسے سارا شہر امڈ آیا ہو شہر امڈ آیا ہو نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میلسی میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں جنرل سیکرٹری میلسی بار انعام اللہ خان گوشی سابق جنرل سیکرٹری ناصرممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ فرخ ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ مرزا مسرور احمد ایڈووکیٹ مرزا اطہر ایڈوکیٹ آرگنائزر مرکزی انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد خیرپوری گروپ اعجاز خالد خیرپوری صدر انجمن تاجران شیخ محمد سلیم فیصل شہزاد نور محمد نعیم کاشف مقبول خیرپوری فہیم راجہ میاں زاہد تبسم ماسٹر منظور حسین قاری محمد شریف ثاقب عدیل مرزا ذیشان مرزا نعیم خان غوری ایڈووکیٹ احسان خان بلوچ عمران خان بلوچ سمیت سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی ملنسار بچے کے جنازے میں رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر یا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں