10

بہاولنگر: حیدر اسٹیڈیم میں موک ایکسرسائز کا انعقاد

بہاولنگر: حیدر اسٹیڈیم میں موک ایکسرسائز کا انعقاد

ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی نگرانی میں مشق مکمل

ریسکیو 1122، محکمہ صحت، پولیس سمیت تمام اداروں کی شرکت

ہنگامی حالات سے نمٹنے کی بھرپور تیاریوں کا عملی مظاہرہ

ڈپٹی کمشنر کی تمام اداروں کو کارکردگی پر شاباش

شہریوں سے سوشل میڈیا پر فیک نیوز سے اجتناب کی اپیل

ذوالفقار بھون: صرف مصدقہ ذرائع سے معلومات حاصل کریں

فیک نیوز قومی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتی ہے: ڈپٹی کمشنر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں