15

*اہم پیغام برائے میڈیا بہاولنگر*

ر

*اہم پیغام برائے میڈیا بہاولنگر*

تمام میڈیا بشمول الیکٹرانک / پرنٹ میڈیا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ باوثوق طریقے سے خبریں اور تمام قسم کی جنگ سے متعلقہ ویڈیو کلپس انفارمیشن آفس سے بغیر تصدیق کیے جاری نا کئے جائیں اور سوشل میڈیا پر چلنے والی من گھڑت باتوں اور افواہوں کو گروپس میں شئیر کر کے بلا ضرورت سنسنی نا پھیلائی جائے۔صرف سرکاری طور پر جاری کردہ خبروں کو معتبر اور مصدق سمجھا جائے گا۔ اس لئے تمام صحافی بھائیوں سے التماس ہے کہ بلا تصریق خبریں شئیر کرنے سے گریز کر اپنی صحافتی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے انجام دیں۔ شکریہ

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیس بہاولنگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں