14

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*

🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨

*OPERATION BUNYAN UN MARSOOS UPDATE*

*آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص (آہنی دیوار)اپڈیٹ*

*پاکستان کا جوابی وار جاری/ بیشتر بھارتی ویب سائیٹس ہیک کر لی گئیں*

پاکستانی سائبر حملے میں بیشتر بھارتی ویب سائٹس کو ہیک کر لیا گیا

بی جے پی کی آفیشل ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا

ہیک کی گئی ویب سائٹس میں کرائم ریسرچ انویسٹگیشن ایجنسی، ماہا نگر ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ، آل انڈیا نیول ٹیکنیکل سپروائزری سٹاف ایسوسی ایشن شامل ہیں

ہیک کی گئی سائٹس کا مکمل مواد اڑا دیا گیا ہے

ہیک کی گئی مزید ویب سائٹس میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ، بارڈر سیکورٹی فورسز، یونیک آڈنٹیفیکش اتھارٹی آف انڈیا کا ڈیٹا لیک کر دیا ہے

ڈیٹا لیک سائٹس میں انڈین ائیر فورس، مہاراشٹر الیکشن کمیشن اور دیگر شامل ہیں

اسکے علاوہ 2500 سے زائد سرویلنس کیمرے بھی ہیک کر لئے گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں