*داڑھی رکھنا سنت رسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے*
جمعہ 09 مئی 2025
انجینیئر نذیر ملک سرگودھا
*برادران اسلام*
داڑھی رکھنا سنت رسول الله صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے
داڑھی رکھنا سب انبیا کی سنت بھی ہے
فرمان نبوی ہے کہ جس ںے میری ایک سنت کو زندہ رکھا اسے سو شہدوں کا ثواب
مردوں کو داڑھی کٹوانا یا مونڈنا حرام ہے۔
مٹھی بھر داڑھی والی روایت ضعیف ہے
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ داڑھی بڑھاو اور موچھے گھٹاو۔
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی داڑھی مکمل اور گھنی تھی آپ داڑھی مبارک کو نہ تو کاٹتے تھے اور نہ ہی مونڈتے تھے
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی داڑھی مبارک اتنی تھی کہ صحابہ اکرام فرماتے ہیں کہ جب آپ نماز کی امامت کرا رہے ہوتے تھے تو ہم آپ کے کندھوں کے اوپر سے آپ کی داڑھی مبارک کو قرآت کرتے وقت داڑھی کو باقاعدہ ہلتا ہوا دیکھتے تھے
بچپن سے وفات تک آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی داڑھی موجود رہی ہے
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا
کہ مونچھیں بڑھانے والا ہم میں سے نہیں۔
وما علینا الی بلاغ المبین
Please visit us at www.nazirmalik.com
Cell:00923008604333
اسلام میں داڑھی