انڈیا کے پاس ٹوٹل 110 ہارپ ڈرونز ہیں جو کہ اسرائیلی ڈرونز ٹیکنالوجی ہے۔ جس میں سے 12 ڈرونز پاکستان نے پچھلے 12 گھنٹوں میں گرا دیئے ہیں۔ یہ پاکستان ایئر فورس کی ڈیفینس کیپبیلٹی ہے۔ انڈیا کے پاس موجود دنیا کی ہر ٹیکنالوجی کا توڑ پوری طرح الحمدللہ موجود ہے دوسری بات پاکستان کے انڈیا پر حملے کی تو اسکا جواب دیا جائے گا۔ ٹارگٹ لاکڈ ہیں آرڈر سے عمل تک 5 منٹ سے بھی کم وقت لگے گا لیکن یہ حملہ انڈیا کی طرح نہیں ہو گا جس میں اپنے ہی 5 طیارے گرا بیٹھا۔ یہ حملہ رہتی دنیا کے لیے پروفیشنلزم کی مثال ہوگا۔ پیارے ہم وطنوں عام آدمی سے سپاہی اور ہائی کمان سبھی جذباتی ہیں لیکن کچھ کاموں میں جذبات پر قابو پا کر تحمل اور بھرپور جواب کے لیے ذرا رکنا پڑتا ہے ❤️ 🇵🇰
