بہاولنگر: تھانہ تخت محل کی حدود میں 12 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کا معاملہ
بہاولنگر : ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس
بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر