15

بلوچستان کے علاقے دکی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے

بلوچستان کے علاقے دکی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے مزدوروں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ڈان نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ دکی کے علاقے ڈبر پہاڑی کے مقام پر کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔

مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، جو دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں