29

اب اگر کوئی خاتون اپنی ادائیگی کی تفصیلات جاننا چاہتی ہے تو اسے کیمپ سائٹ کا دورہ کرنا

اب اگر کوئی خاتون اپنی ادائیگی کی تفصیلات جاننا چاہتی ہے تو اسے کیمپ سائٹ کا دورہ کرنا ہوگا۔ وہاں داخل ہوتے ہی اس کی ابتدائی اسکریننگ کی جائے گی اور اسکریننگ مکمل ہونے کے بعد خاتون کو موقع پر ہی ادائیگی کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔ یاد رہے کہ BISP نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ 8171 ویب پورٹل کے دوبارہ فعال ہونے تک اس وقت ادائیگیوں کو چیک کرنے کا کوئی دوسرا طریقہ نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں