15

ہارون آباد پولیس کی شاندار کامیابی از خود ایکشن ملزم ٹریس…

ہارون آباد پولیس کی شاندار کامیابی از خود ایکشن ملزم ٹریس…
صنم ہئیر ڈریسسر فیصل بازار ہارون آباد نزد خادو برفی والے کے ساتھ حمام سے کولر پنکھا چوری کر کہ لے جانے کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس کا از خود ایکشن ۔ SHO خالد رؤف کی ٹیم نے ملزم ٹریس کر لیے بمعہ اصلی پنکھا و موٹر سائیکل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں