22

فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ

فیصل آباد۔خ ح شہزاد کی رپورٹ
صحت تعلیم ھر شہری کا بنیادی حق ھے۔المصطفے فاؤنڈیشن بہترین صحت کی سہولیات بالکل کم فیس میں ہر ایک کی دہلیز تک پنچانے کے لیے کوشاں ھےفیصل آبآد کے نواحی علاقہ کوکیاں والا میں بلقیس میٹرنٹی ھوم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔افتتاحی تقریب میں المصطفی فاؤنڈیشن کے چیرمین ڈاکٹر خاکد حسین۔اور فائق میڈیکل ٹرسٹ کمپلیکس کی انتظامی ٹیم ۔محمد علی کلاسن۔فیصل یعقوب۔ڈاکٹر ظہور احمد۔ڈاخٹر فائق احمد۔میڈم نتھلین۔میڈم عائشہ۔میڈم قدوسہ۔محمد اویس مصطفائی ۔ابرار ضیاء اور میڈم شمیم خالد۔میڈم سعدیہ حسین نے خصوصی شرکت کی۔انچارج بلقیس میٹرنٹی ھوم میڈم شائینہ نے بتایا کہ مزکورہ علاقہ پسماندہ ھے۔صحت کی بنیادی سہولیات سرکاری سطح پر بہت دور ھیں۔یھاں پر سستی ترین زچہ بچہ کی صحت کی سہولت میسر ھے۔ڈاکٹر خالد حسین نے کہا کہ المصطفے فاؤنڈیشن پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کے ذریعے بھی صحت کی سہولیات پنچانے میں مصروف ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں